آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب کہ کئی ناموں کو باہر کردیا۔ آسٹریلوی… Continue 23reading آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا











































