یہ چیزیں زیادہ کھانے سے خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے،آسٹریلوی یونیورسٹی کے محققین نے انتباہ جاری کردیا
ایڈیلیڈ(سی ایم لنکس)آج کل بغیر محنت کیے سب کچھ پالینے یہاں تک کہ رسوئی میں جھانکے بغیر کھانا بھی حاصل کر لینے کا چلن روز افزوں بڑھتا جا رہا ہے اور ہر شخص خاص طور پر خواتین چا ہتی ہیں کہ پکا پکایا اور زود ہضم نہیں بلکہ’’ زود ختم ‘‘بیٹھے بٹھائے مل جائے۔ اور… Continue 23reading یہ چیزیں زیادہ کھانے سے خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے،آسٹریلوی یونیورسٹی کے محققین نے انتباہ جاری کردیا











































