گردہ کی پتھری کے لئے خربوزہ سے علاج اور اسکے فوائد
ملتان(سی ایم لنکس)اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے پھلوں، سبزیوں جڑی بوٹیوں میں فوائد رکھے ہیں۔ خربوزہ بھی ان میں شامل ہے۔ خربوزے میں گلوکوز، پوٹاشیم، تانبا، وٹامن اے، بی شامل ہیں۔ اس کے کھانے سے پیشاب کھل کر آتا ہے اور جسم سے فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں۔ یرقان، پتھری، بندش پیشاب… Continue 23reading گردہ کی پتھری کے لئے خربوزہ سے علاج اور اسکے فوائد