جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

دل کی کمزوری کی بروقت تشخیص میں اہم پیشرفت، علامات ظاہر ہونے سے پہلے نشاندہی ممکن

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)طبی ماہرین نے دل کی کمزوری اور ناکامی کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی اس کی بروقت تشخیص اور روک تھام کے حوالے سے اہم پیشرفت کا دعوی کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے میو کلینک فلوریڈا کے ماہرِ امراضِ قلب اور ٹرانسپلانٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جوزے ناتیوی نے بتایا کہ ماضی میں دل کی ناکامی کی تشخیص عموما علامات ظاہر ہونے کے بعد کی جاتی تھی، تاہم اب ابتدائی مراحل میں بیماری کی نشاندہی پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ دل کی ناکامی کے ابتدائی مرحلے میں بلند فشارِ خون، ذیابیطس، موٹاپا اور کولیسٹرول جیسے عوامل کی روک تھام اہم ہوتی ہے جبکہ اگلے مرحلے میں ای سی جی کے نتائج کا مصنوعی ذہانت کے ذریعے تجزیہ کر کے پٹھوں میں ہونے والی ابتدائی تبدیلیوں کی شناخت میں مدد مل رہی ہے، جس سے علامات ظاہر ہونے سے پہلے علاج کے امکانات بہتر ہو سکتے ہیں۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…