ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں بڑا اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 14 سے20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر دواؤں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کی منظوری کابینہ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی نے دی تھی،قیمتوں میں اضافہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی کے تحت 24-2023 کیلئے کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈریپ پالیسی بورڈ قیمتوں کے تعین کا 3 ماہ بعد دوبارہ جائزہ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…