پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

6بندروں کے 2گروپ بنا کر اس میں جان بوجھ کر کرونا وائرس منتقل پھر ان پرریمڈیزیویئر نامی اینٹی وائرل ویکسین آزمائی گئی جانتے ہیں اس کے کیا حیرت انگیز نتائج نکلے؟امریکی سائنسدان بھی دیکھ کر ششدر

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے حکومتی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ کووِڈ انیس کے مرض میں مبتلا بندروں پر تجرباتی طور پر آزمائی گئی ایک اینٹی وائرل ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ بندروں پر آزمائی جانے والی ریمڈیزیویئر نامی اینٹی وائرل ویکسین کے ابتدائی طور پر مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

بندروں پر کیے جانے والے اس تجربے میں چھ بندروں کے دو گروپوں میں جان بوجھ کر نئی قسم کے کورونا وائرس کو منتقل کیا گیا۔ بیان کے مطابق پہلے ٹیسٹ کے بارہ گھنٹے بعد ہی بندروں کی علامات میں نمایاں بہتری آئی اور ان کے حالات میں ایک ہفتہ تک بہتری آتی رہی۔ ریمڈیزیویئر ان پہلی ویکسین میں سے ایک ہے جس کے بارے میں سوچا جاتا ہے کہ وہ نئے کورونا وائرس کے علاج کے قابل ہے۔ انسانی مریضوں پر بھی پہلے ہی کلینیکل ٹیسٹ جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…