کرونا کا علاج صرف یہ 3گولیاں ایچ سی کیو (ہائیڈروگزی کلوکائن) 200 ایم جی آکسی کلر 200 ایم جی اور پلیکن ایچ 200 ایم جی کب ، کیسے اورکتنی مقدار لی جائے؟معروف طبی ماہرنے بتا دیا

15  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آبادکے سب سے زیادہ مقبول طبی ماہر نے ایک گولی تجویز کی ہے جو ان دوائیوں میں سے کوئی بھی ہو یعنی ایچ سی کیو (ہائیڈروگزی کلوکائن) 200 ایم جی؛ آکسی کلر 200 ایم جی اور پلیکن ایچ 200 ایم جی۔

روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق انہوں نے تجویز دی ہے کہ ان میں سے کوئی ایک بھی گولی خاندان کے تمام افراد ہر تین ہفتوں میں ایک مرتبہ استعمال کریں جب تک کووڈ 19 عالمی وباء جاری ہے۔ ان گولیوں کا بنیادی طور پر مقصد کورونا کے باعث پھیپھڑوں کے نقصان سے بچانا ہے تاکہ سانس میں دشواری کے ڈراؤنے خواب سے بچا جائے جو کسی کی جان لے سکتا ہے۔پروفیسر نیازی کا کہنا ہے کہ انہوں نے جن ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا ہے وہ بیرون ملک کی گئی تحقیق کی روشنی میں دیا ہے جس کے مطابق یہ بظاہر ممکن ہے کہ 400 ایم جی یا 200 ایم جی کی ایک خوراک کورونا کو روکنے کیلئے پھیپھڑوں کے ٹشو کا مناسب حجم فراہم کرسکتی ہے۔ اگرچہ 200 ایم جی کی ایک خوراک کے بعد آدھی زندگی 22 دن ہے (امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار)، ہر تین ہفتوں میں ایک خوراک کورونا سے بچاؤ کیلئے کافی ہونی چاہئے۔ تاہم پھیپھڑوں کے ایک معروف ڈاکٹر کے مطابق ویکسین کی عدم موجودگی میں ہائیڈروگزی کلوکائن کی افادیت پر بہت سے مباحثے ہورہے ہیں لیکن کوئی بھی درست یا غلط جواب دستیاب نہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…