کرونا وائرس ممکنہ طور پر انسان میں کس نئے طریقے سے منتقل ہو سکتا ہے؟ڈاکٹروں نے نیا انوکھا طریقہ بتا کر سب کو حیران کر دیا ‎

14  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجوہات میں آئے روز نئی پیش گوئی ہو رہی ہیں ۔ تاہم ڈاکٹروں نے اس کے پھیلائوکےبارے میں انوکھا ممکنہ طریقہ بتایا ہے ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سی بی بی سی سیریز آپریشن اوچ کے میزبان ڈاکٹر زینڈر وین ٹولکین سمیت کئی معروف ڈاکٹروں نے دعویٰ میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس ممکنہ طور پر لوگوں کے جسم سے خارج ہونے والی ہوا کے

ذریعے بھی پھیل سکتا ہے ۔ 55فیصد مریضوں کے پاخانے میں کرونا وائرس پایا گیا ہے ۔ اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مہلک وائرس جسم سے خارج ہونیوالی ہوا کے ذریعے پھیلا ئو کی وجہ بن سکتا ہے ۔ کیرل کروسزیلنکی نامی ایک آسٹریلوی ڈاکٹر نے دلیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسم سے خارج ہونیوالی ہوا ا ٹیلکم پاؤڈر کو طویل فاصلے تک پھیلا سکتی ہے ۔چنانچہ اس طریقے سے وائرس کافی دیر تک ہوا میں پھیلا رہ سکتا ہے اور سانس کے ذریعے دوسروں لوگوں کو یہ منتقل ہو سکتا ہے ۔ ڈاکٹروں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی پنٹ پہنیں جو جسم سے خارج ہونیوالی ہوا کو نہ پھیلنے دیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…