پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم کریں ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان امراض سے چھٹکارے کیلئے ماہر اور

مہنگے ترین ڈاکٹروں کے علاوہ مہنگی ترین ادویات بھی خریدتی نظر آتی ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ قدرت نے ایک ایسی چیز میں ان موذی امراض کا علاج رکھا ہے جو کہ پاکستان میں نہایت سستی اور عام دکانوں پر اس کے ساشے 10، 10روپے میں مل جاتے ہیں۔ جی ہاں اسپغول، اسپغول ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے اور شوگر، موٹاپے ، کینسر سمیت 5موذی امراض میں علاج کا درجہ رکھتی ہے۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے، یہ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے،اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔نوٹ: معروف اطبائے کرام بھی اسپغول کی ان بیماری کے خلاف کارکردگی کے قائل ہیں اور معدے اور قبض کے مریضوں کو دئیے جانے والے نسخہ جات میں لازمی اسپغول درج کرتے ہیں۔ اسپغول گرمیوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…