پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل

datetime 2  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل،سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  ضلع گجرات میں

ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آئی ہے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گجرات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تین سینٹرز قائم ہیں جہاں علاج کیا جاتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…