جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

خبردار! ایسا کرنا چھوڑ دیں!چہرے پر جھریاں پڑنے کاسب سے بڑا سبب،نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

خواتین اپنے حسن کے لیے کیا کیا جتن کرتی ہیں ‘ لیکن انہیںیہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق شاید خواتین موبائل فون حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف کریموں اور لوشن سے اپنے چہرے کو شاداب رکھنے کی بھرپوراور کامیابی کوشش کرتی ہی رہتی ہیں لیکن جب چہرے پر جھریاں نمایاں ہو جاتی ہیں‘ ان کو چھپانے کے لیے نہ جانے کیا کوششیں کرنی پڑتی ہیں۔

پہلے جھریاں چھپاؤ پھر میک اپ کرو۔ ایسی مواقع پر خواتین نانی‘دادی کے ٹوٹکوں اور طرز زندگی کو یاد کرتی ہیں جو میک اپ سے دور رہنے کی وجہ سے بڑھاپے میں بھی حسین نظر آیا کرتی تھیں۔ خالص غذا اور قدرتی اشیاء کے استعمال کی بدولت ان کی جلد تروتازہ نظر آتی تھی۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چہرے کی جھریاں کی وجہ عمر میں اضافہ یا میک اپ پرڈاکٹس کے حد سے زیادہ استعمال کے علاوہ بھی کچھ اور ہو سکتی ہیں۔ برطانوی ماہرین صحت نے بتایا کہ جدید موبائل فون خواتین کے چہرے پر جھریوں کا باعث بن رہے ہیں۔ 18مہینے کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے حسن کا سب سے بڑا دشمن اسمارٹ فون کو قرار دیا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوتی اسکرین پر دیر تک دیکھے سے ٹینشن کی کفیت پیدا ہوتی ہے۔چہرے کی جلد میں تبدیلی آتی ہے۔ خاس طور پر بھوں کے سکڑنے کا عمل شدید حد تک واقع ہوتا ہے۔ جو پورے چہرے کی جلد کو متاثر کرتا ہے۔ لندن اور جنوب مشرقی برطانیہ میں لڑکیوں کی بڑی تعداد کو اسمارٹ موبائل کے لیے اسمارٹ موبائل کے استعمال کے وجہ سے چہرے پر جھریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لند کی بیوتی تھراپسٹ نکولا جوز بتاتی ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ان کے پاس ایسی درجنوں لڑکیاں آچکی ہیں جو کم عمری میں ہی جھریوں کا شکار ہو گئی ہیں۔ جوزے ان لڑکیوں سے ان کی مصروفیات اور عادات کی تفصیل اکٹھی کی اور اس نتیجے پر پہنچتی کہ یہ آئی فون کا رد عمل ہے اس حوالہ سے انہوں نے ٹیکنالوجی اور صحت کے ماہرین سے بھی مناسب مشاورت کی جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ چھوتی اسکرین پر دیکھنے میں زیادہ وقت صرف کرنے سے یہ رد عمل ضرور ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…