پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

ایسی 5 علامات جو نوجوانوں میں کینسر کی علامت ظاہر کر تی ہیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ٹین ایج کینسر ٹرسٹ کی ریسرچ کے مطابق ایک تہائی سے زائد کینسر کے مریضوں کے مرض کی تشخیص صحت انتہائی خراب ہونے کے بعد ہی ہوتی ہے۔نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص انتہائی مشکل کام ہے۔ ہر سال 13 سے 24 سال کے درمیان 2500 نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ٹرسٹ نے اس سلسلے میں کینسر کی پانچ علامات بیان کی ہیں جس سے نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوسکتی ہے۔ ان علامات کو عام بیماریاں بھی سمجھا جاسکتا ہے تاہم ان کا علم ہونا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ پانچ علامات: ہر وقت تکلیف کا احساس سوجن، پھوڑا

یا گومڑا ہوجانا اچانک زیادہ وزن گرنا بہت زیادہ تھکاوٹ رہنا تل میں تبدیلی آنا ٹرسٹ کے مطابق اگر آپ میں یہ علامات موجود ہیں اور تھیک نہیں ہورہیں تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔نیشنل کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر اینجل اڈگر نے کہا کہ نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص میں تاخیر بچوں اور بڑی عمر کے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں میں کینسر سے اموات کی شرح زیادہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مرض کی ابتدا ہی میں تشخیص سے علاج فوری طور پر شروع کیا جاسکتا ہے جس سے موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…