اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

فوری چربی پگھلانے کا آسان حل

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) اگر ایسا مشروب مل جائے جو نہ صرف پیاس بجھائے بلکہ آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی کو پگھلا دے تو یقیناًآپ ضرور یہ مشروب پئیں گے۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جو رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی ختم ہوجائے گی اور آپ کا پیٹ اور تمام اعضائ بھدی چربی سے پاک ہوجائیں گے۔

رات کو جب ہم سوتے ہیں تو ہمارا میٹابولزم اپنا کام شروع کردیتا ہے اور اگر ایسے میں یہ مشروب پیا جائے تو میٹابولزم کی کارکردگی مزید تیز ہوجاتی ہے اور ہمارا وزن تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کھیرے کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔کھیرے میں موجود پانی اور فائبر کی مقدار ہمارے معدے کو تروتازہ کرنے کے ساتھ وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسی طرح لیموں بھی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو ہماری جلد اور دیگر چیزوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔اسی طرح ادرک میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بادی کو ختم کرتا ہے اور ہمارے معدے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔آئیے آپ کو وہ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں. جو رات کو سونے سے قبل آپ کو ضرور پینا چاہیے۔اس سے ناصرف آپ کے پیٹ کی اضافی چربی ختم ہو گی اور جسم چاک و چوبند رہے گا بلکہ یہ آپ کو ہلکا پھلکا اور تروتازہ کردے گا۔
اجزا
کھیرا ایک عدد
لیموں ایک عدد
ایک چمچ کترا ہوا ادرک
ایک چمچ کوار گندل کا رس
آدھ گلاس پانی
بنانے کی ترکیب
تمام اجزائ کو اچھی طرح پیس کر باریک کرلیں اور رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…