ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کھانے کے علاوہ پیاز کے وہ ناقابل یقین فوائد جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگڈیسک) سبزیوں میں قدرت نے ایسی طاقت اور غذائیت رکھی ہے کہ ان کی وجہ سے انسان کی صحت ٹھیک رہتی ہے۔ ان سبزیوں میں پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے ماہرین صحت نے انگنت فوائد گنوائے ہیں۔اس میں موجود انٹی بائیوٹک صلاحیتوں کا حامل’سلفر‘انسانی جسم کے لئے آب حیات کا سادرجہ رکھتا ہے۔آئیے آپ کو پیاز کے چند فوائد بتاتے ہیں۔

ہواکی صفائی:گھر کو بیکٹیریا اور وائرس سے بچاؤ کے لئے پیاز کو کاٹ کو گھر کے مختلف حصوں میں رکھ دیں، گھر میں بیماری داخل ہونے کے امکانات معدوم ہوجائیں گے۔

بخار:رات کو سونے سے پہلے دونوں پاؤں پر ناریل کا تیل لگانے کے بعد پیاز کودوحصوں میں تقسیم کرکے پاؤں کے درمیانی حصے پر باندھ دیں اور اب جراب پہن لیں اور پھر سوجائیں۔صبح تک بخار اتر جائے گا اور تمام زہریلے مادے جسم سے نکل چکے ہوں گے۔

سینے کی جکڑن:پیاز کو پیسنے کے بعد اس میں ناریل کا تیل ملاکر اس پیسٹ کو سینے پر باندھ لیں اور چند دن تک یہ عمل کریں،دیکھیں کہ سینے کی جکڑن ٹھیک ہوجائے گی۔

پیٹ کا درد:پیلے پیازکو ابالیں اور پانی ٹھنڈا ہونے پر پیاس کے چند چمچ پی لیں،کچھ ہی دیرمیں پیٹ کا درد ٹھیک ہونے لگے گا۔

کان کا انفیکشن:پیاز کو کاٹ کر اسے کسی باریک جراب میں ڈالیں اور اب اسے کان کے قریب جہاں درد ہورہا ہولگائیں، تب تک لگاتے رہیں جب تک درد دور نہ ہوجائے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…