بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ موسم گرمامیں بیماریاں آپ سے دوررہیں تو بس صرف یہ کام کریں

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اس مرتبہ موسم گرمازیادہ سخت ہوگاجس کے پیش نظرموسم گرما میں بیماریوں سے بچاؤ کےلیے طبی ماہرین نے کارآمد نسخے تجویز کئے ہیں۔پنجاب میڈیکل کالج اور الائیڈ ہسپتال فیصل آبادکے ممتاز طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران شدید تپش ، لو اور مضر اثرات سمیت پسینے کی کثرت ، ہیضہ ، اسہال ، بخار ، جسمانی تھکاوٹ ، اعصابی کمزوری سے بچنے کےلئے

دیسی مشروبات ، نمکین لسی،ستو، سردائی، شربت بزوری ، صندل ، شکنجبین کا زیادہ استعمال یقینی بنایا جائے تاکہ جسم سے ضائع ہونے والے نمکیات کے توازن کو بر قرار رکھ کر مختلف موسمی بیماریوں سے بچا جا سکے ۔انھوں نے کہاکہ گوشت اور تیز مصالحے والی مرغن غذاؤں کااستعمال کم کرتے ہوئے سبزیوں ، سلاد ، تازہ پھلوں کا بھی زیادہ استعمال کیا جائے تاہم گلے سڑے ، کٹے ہوئے اور باسی پھلوں و سبزیوں سے گریز بھی ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…