بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

روزانہ 20 منٹ ورزش کرکے کینسر اور شوگر سے بچیں

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر اور شوگر دونوں کی مہلک بیماریاں ہے الیکن اب ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ اگر 20منٹ ہلکی پھلکی ورزش کی عادت ڈال لے تو وہ دل کی بیماریوں سمیت کینسر،شوگر اور دوسری کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ روزانہ صرف 20 منٹ کی ورزش آپ کے لیے کافی ہوگی جسے آپ اپنی سہولت اور جسمانی برداشت کے حساب سے اختیار کرسکتے ہیں۔ مثلاً آپ تیز قدموں سے پیدل چل سکتے ہیں،

دوڑ بھی سکتے ہیں، جسم اجازت دے تو کھیل کود وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں اور اگر جیب اجازت دے تو فٹنس سینٹر جاکر باقاعدہ ورزش بھی کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ روزانہ ایک ہی بار میں 20 منٹ ورزش کریں بلکہ آپ پورے دن میں 2 سے 3 مرتبہ 10، 10 منٹ کے لیے ورزش کرکے بھی وہی تمام فوائد حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کو ایک ہی وقت میں 20 منٹ ورزش کرنے سے حاصل ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…