بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دنیا بھر میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں، عالمی ادارہ صحت

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ برائے صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اس وقت دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں اور اس پانی میں انسانی فضلہ بھی موجود ہے۔ اس بات کا انکشاف  ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او میں شعبہ عوامی صحت کی سربراہ ماریہ نیرا کہتی ہیں کہ آلودہ پانی ہیضے، ٹائیفائیڈ، پولیو اور پیچش وغیرہ کی وجہ بن کر ہر سال کم سے کم 5 لاکھ افراد کو ہلاک کررہا ہے جبکہ ان میں ڈائریا سرِفہرست مرض ہے۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ا?لودہ پانی ا?نتوں کے امراض، کیڑوں اور دیگر بیماریوں کی اہم وجہ بھی ہے اور ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر پانی کی صاف فراہمی کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کریں۔ تاہم رپورٹ میں اس امر کو خوش ا?ئند قرار دیا گیا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں اکثر ممالک نے صاف پانی کی فراہم کے بجٹ میں 4.9 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم اب بھی 80 فیصد ممالک اعتراف کررہے ہیں کہ وہ اب تک پانی کی ترسیل پر مناسب رقم خرچ نہیں کررہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…