بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

انگور کے وہ پیش بہا فائدے جن سے آپ اب تک انجان تھے

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگور ایک سرسبز اور خوش ذائقہ پھل ہے جو زیادہ تر لوگوں کو پسند ہوتا ہے. انگور کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دوسرے پھل کی طرح اسے کاٹنے اور چھیلنے کی جھنجھٹ نہیں پڑھتی -عام طور پردو طرح کے انگور ملتے ہیں، سیاہ اور سبز . انگور اگرچہ کسی بھی رنگ کے ہوں کھائےجاتے ہیں، یہ آپ کی صحت کے لیے کئی طرح سے فائدہ پہنچاتے ہیں.انگور پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، سوڈیم، فائبر، وٹامن اے، سی، ای اور کے، کیلشیم،

کاپر، میگنیشیم، زنک اور آئرن جیسے غذایت ہوتے ہیں- انگور کھانے سے پیٹ کی بیماریوں میں حاجت. انگور کھانے سے قبض کو دور کیا جا سکتا ہے. وہیں قے آنے پر انگور پر نمک، کالی مرچ لگا کر کھانے سے قے آنا بند ہو جاتی ہے.اگر آپ کو درد شقیقہ کا مسئلہ ہے تو آپ کو انگور کھانا چاہیئے. اس سے انگور سردرد درد کی راحت پائی جا سکتی ہے. ہو سکے تو درد ہونے پر انگور کا رس پیں، جلدی فائدہ ہوگا. انگور جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…