جمعہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2024 

کوئٹہ میں شرمناک بیماری نے پنجے گاڑھ لئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع تربت میں 2سالوں کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 710تک جاپہنچی ہے ،کوئٹہ میں 25 اور تربت میں 9بچے بھی ایڈز کاشکار ہیں، یہ انکشاف سوموار کو کوئٹہ میں صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے حکام نے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ کوئٹہ اور تربت میں ایڈز کے 710مریض سامنے آئے ہیں،کوئٹہ میں 352مرد ،84خواتین اور 25بچے ایچ آئی وی ایڈز کے مریض ہیں اسی

طرح تربت میں 213مرد اور25 خواتین اور 9بچوں میں ایڈز کی تشخیص ہوئی ہے۔اس سلسلے میں صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ نے کو بتایا کہ بلوچستان کے 24اضلاع میں عوام کو ایڈز کی تشخیص کی سہولت فراہم کی گئی ہے ،کوئٹہ اور تربت میں 444مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت بھی مہیا کی گئی ہے۔میر رحمت بلوچ نے بتایاکہ  بلوچستان کی  جیلوں میں قیدیوں اورکوئلہ کانوں میں کی ایڈز کی اسکریننگ کا کام جاری ہے

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…