پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،مٹھائی اور بیکری کے نام پر عوام کو کیا کھلایاجارہاتھا؟مشہور و معروف نام جان کرحیران رہ جائیں گے

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی )صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام تک میعاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے سید پور روڈ، مری روڈ، مورگاہ، پنڈورہ چنگی،شاہ خالد کالونی، فضل ٹاؤن فیز 1، سروس روڈ، چراہ روڈ، جی۔ ٹی روڈ ٹیکسلا اور گلیانہ روڈ پر چھاپوں کے دوران نرالہ سویٹس اینڈ بیکرز اور حلیم گھرکو فریزر کی گندی حالت، کچن میں دھواں ،

فرش پر گندگی اور چکناہٹ، سیوریج کے ناقص انتظام، اشےأ خوراک نہ ڈھانپنے اور زمین پر رکھنے،زاتی صفائی اور جگہ کی صفائی کا حیال نہ رکھنے،ملازمین کا دوران ,3000،5000اور مجموعی طور پر8000 جرمانہ عائد کیا۔اس کے علاوہ شاھین ریفرشمنٹ، کامران بیکرز،وقاص نان سنٹر، عباسی جنرل سٹور،عمران جنرل سٹور، غوثیہ اجمیریہ جنرل سٹور، بشیر ٹی سٹال، بسملہ اللہ سموسہ سنٹر، بنوں مصالحہ جات، جاوید ڈیری فارم، بشیر ملک شاپ، حنیف چاٹ، امتیاز نان شاپ، الحمداللہ کریانہ سٹور، وقاص عباسی کریانہ سٹور، سردار نان سنٹر، اسامہ کریانہ سٹور، بسملہ اللہ ملک شاپ، کاشف سویٹس اینڈ بیکرز، رضوان جنرل سٹور، بسملہ اللہ رائس ٹریڈرز، بسملہ اللہ ٹیسٹ پوائینٹ، ارشد ریفریشمنٹ، بسملہ اللہ نان سنٹر، عباسی بیکرز انڈ جنرل سٹور، فریسکو سویٹس اینڈ بیکرز، الرافع ایفریشمنٹ، سندھ باد بیکرز، کراچی بریانی ریفریشمنٹ سنٹر، گولڑہ کیٹرنگ اینڈ ٹینٹ سروس، جناح ہوٹل، ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال، خان ریفرشمنٹ ، بسملہ اللہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ، بشر ہوٹل، گجرات سویٹس، علی ہوٹل،زاہد ہوٹل اور السرید پلاؤ کباب صفائی کے ناقص انتظامات پربہتری کے نوٹس دئیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…