اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گنجے پن سے بننے والی ایک عام بیماری’’ایلوپیشیا‘‘کا علاج اب تلاش کر لیا گیا ہے۔جس کے تحت صرف چار ماہ میں 92فیصد جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونیوالا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے
اور ’’ریوکسولیٹنب‘‘نامی دوااس کی کامیابی سے علاج کرسکتی ہے۔یہ دوا ہڈیوں کے گودے کے کینسر میں پہلے ہی استعمال ہو رہی ہے اور خاص اینزائم روک کر بالوں کو دوبارہ اگا سکتی ہے اور اس کے استعمال سے چار ماہ میں بال دوبارہ سے اگ آتے ہیں۔