منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پھل اور سبزیاں آپ کو کن امراض سے بچاتی ہیں ؟ ماہرین نے زبردست فوائد سامنے رکھ دیئے

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پھل اور سبزیاں آپ کو کن امراض سے بچاتی ہیں ؟ ماہرین نے زبردست فوائد سامنے رکھ دیئے ،ماہرین نفسیات نے کہاہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال انسان کو کئی نفسیاتی امراض سے دور کرکے چاق و چوبند رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو سے وابستہ ماہرین کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ایسے افراد جو سبزیوں اور پھلوں کو اپنی

 

خوراک کا حصہ بناتے ہیں صرف دو ہفتوں میں ان کے رحجان، جوش اور سرگرمی میں واضح مثبت تبدیلیاں نوٹ کی گئیں۔ماہرین نے دو ہفتوں پر مشتمل اپنے تجربے میں تین گروپوں کی غذائی عادات اور اس کا زیرتجربہ افراد کی نفسیات پر اثرات سے تعلق کا مشاہدہ کیا۔ماہرین کے مطابق جن افراد کو پھل اور سبزیاں کھلائی گئیں ان میں سرگرمی، خوشی اور توانائی دیگر گروپوں سے زیادہ تھی۔ اس تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ پھل اور سبزیاں کسی بھی انسان کی نفسیاتی صحت پر فوری اثرانداز ہوتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…