ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔۔! انتہائی بری خبر آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے مالک کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…