ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،سینکڑوں شہری مبتلا ہوگئے،تصدیق کے بعد شدید خوف و ہراس

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،سینکڑوں شہری مبتلا ہوگئے،تصدیق کے بعد شدید خوف و ہراس،لاہور شہر میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 19کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے شہر میں ڈینگی کے مزید 19کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں سے مریض سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈینگی کے کنفرم کیسز کی تصدیق این ایس او ٹیسٹ کے ذریعے کی گئی سرکاری ہسپتال خاموش سیزن کے دوران ڈینگی کے مجموع کیسز کی تعداد 525ہوگئی ہے۔اتنی بڑی تعداد میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایاجاتاہے اور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…