اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حد سے زیادہ جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)یوں تو جاگنگ کو ورزش کا ایک اہم ج±ز سمجھا جاتا ہے، جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں لیکن بہت زیادہ دیر تک جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بہت زیادہ کے مقابلے میں ایک توازن میں رہ کر دوڑنے کی عادت طویل العمری کا باعث بنتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بہترین صحت کیلئے ایک ہفتے میں 2 سے 3 گھنٹے تک جاگنگ کافی ہے جبکہ اس سے زیادہ دیر تک دوڑنے کے شوقین افراد کی قبل از وقت موت کا خطرہ کافی ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق لوگوں کو بہت زیادہ دیر تک دوڑنے سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ اس سے صحت کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ نقصان ہونے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…