سینئراداکارفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35سال بعد خلع لے لی
کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35سال بعد ان سے خلع لے لی۔اس بات کا انکشاف فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے اپنے والد کے کینسر کے بعد فیملی کو چھوڑ دینے کے بارے میں دئیے گئے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading سینئراداکارفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35سال بعد خلع لے لی