چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ‘زارا اکبر
لاہور(این این آئی) ٹی وی وتھیٹر کی نامور اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر تھیٹر کی سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایسی اداکاراؤں کی وجہ سے تھیٹر کا ماحول خرا ب ہوا… Continue 23reading چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ‘زارا اکبر