ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگازیادتی کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات
ہالی ووڈ(این این آئی)ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر اور انٹرٹینٹمنٹ کمپنی کے مالک ہاروی وائنسٹن کے خلاف جنسی زیادتی مقدمات کی سماعت پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف فلم پروڈیوسر پر 2017میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی تینوں خواتین نے جج کے سامنے اپنے بیانات… Continue 23reading ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگازیادتی کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات