آزادی مارچ اب ہانگ کانگ میں بھی
ہانک کانگ میں جمہوریت کی بحالی کے لئے ہزاروں طالب علم سخت گرمی کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے گزشتہ ایک ہفتے سے یونیورسٹی طالب علموں نے کلاسوں کا بائیکاٹ کر رکھا تھا اور حکام کی جانب سے توجہ نہ دینے… Continue 23reading آزادی مارچ اب ہانگ کانگ میں بھی