جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پوتے پوتیوں والی بی اماں نوجوان سے شادی کرنے تیونس پہنچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لندن۔۔۔۔۔برطانیہ کی دادی اماں کی عمر 47 سال ہے اور پوتے پوتیوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہے۔ 47 سالہ جین کی تیونس کے محمد سے ملاقات انٹرنیٹ پر ہوئی۔ گپ شپ سے شروع ہونے والی یہ ملاقات جلد ہی محبت میں بدل گئی اور بی اماں نوجوان سے شادی کرنے تیونس پہنچ گئیں۔ شادی کے بعد خاتون نے اپنے شوہر کو لندن لانے کیلئے جتن شروع کر دئیے ہیں۔ انگریزی کمزور ہونے کے باعث برطانیہ نے نوجوان کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جس پرجین نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، نائب وزیر اعظم اور ملکہ برطانیہ کو خط لکھ ڈالا ہے۔ محبت کا یہ عالم ہے کہ جین تیونسی نوجوان کیلئے اسلام قبول کرنے کو بھی تیار ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…