بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں مسافربس اوروین میں تصادم ، چارافرادجاں بحق، متعددزخمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ لاہورکے علاقے سگیاں میں مسافربس اوروین میں تصادم سے چارافرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے، کئی افرادکی حالت تشویشناک ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور اپنی گاڑیوں پر قابو نہ پاسکے ، زور دار ٹکر کے نتیجے میں ایک دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ، حادثے کے نتیجے میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں مقامی افراد نے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا ، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد دی ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے واقعے میں انسانی جانوں کی ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کی مغفرت کی دعا کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…