جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ دوبارہ تبدیل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ دوبارہ تبدیل کردیا گیا جو آج سے کیس کی سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد جسٹس جواد ایس خواجہ کو تین رکنی بینچ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس سرمد جلال اور جسٹس مشیر عالم بھی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت آج سے کرے گا جبکہ کیس کی گزشتہ سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…