مہوش حیات کے بعد رابی پیرزادہ نے غریبوں کیلئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریبوں کے لیے مفت ڈسپنسری کھولنے کا اعلان کردیا۔گلوکارہ رابی پیرزادہ گلوگاری کے ساتھ اب فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بغیر کسی کی مدد… Continue 23reading مہوش حیات کے بعد رابی پیرزادہ نے غریبوں کیلئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا