زندگی میں صرف دو وقت ایسے ہیں جب میں آپ کے پاس رہنا چاہونگا ،فیصل قریشی کا اپنی اہلیہ کو انتہائی محبت بھرا پیغام
کراچی (این این آئی)ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار فیصل قریشی نے اہلیہ ثنا فیصل کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔اداکار نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ زندگی میں صرف دو وقت ایسے ہیں کہ… Continue 23reading زندگی میں صرف دو وقت ایسے ہیں جب میں آپ کے پاس رہنا چاہونگا ،فیصل قریشی کا اپنی اہلیہ کو انتہائی محبت بھرا پیغام