بالی ووڈ کی وہ فلم جوبھارتیوں کے بائیکاٹ کے باوجود ریلیز کر دی گئی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارعلی فضل کی پرانی ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پر بھارت میں کرائم تھرلر ویب سیریز مرزاپور 2 کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تھی تاہم اس باوجود سیریز کو ریلیز کردیا گیا۔مرزاپور 2 ایمازون پرائم کی بھارت کی تیسری اویجنل ویب سیریز ہے، جسے 23 اکتوبر کو ریلیز کردیا گیا۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading بالی ووڈ کی وہ فلم جوبھارتیوں کے بائیکاٹ کے باوجود ریلیز کر دی گئی