گھر والوں سےکیسےتعلقات تھے؟ حمیرا اصغر کا انٹرویو وائرل
کراچی(این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے جس کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل کرکے لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ فلیٹ 2018… Continue 23reading گھر والوں سےکیسےتعلقات تھے؟ حمیرا اصغر کا انٹرویو وائرل