حمیرا اصغر کے گھر والے آج میت لینے پہنچیں گے، والد کا بیان بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیکو لیگل آفیسر کے مطابق لاش گلنے سڑنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی تھی، جس کی وجہ سے موت کی وجوہات فوری طور پر طے… Continue 23reading حمیرا اصغر کے گھر والے آج میت لینے پہنچیں گے، والد کا بیان بھی سامنے آگیا