ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ریمبو اورصاحبہ اچھی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں ، ریما

datetime 22  اگست‬‮  2019

ریمبو اورصاحبہ اچھی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں ، ریما

اسلام آباد (آن لائن)اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ ریمبو اورصاحبہ ہماری شوبز انڈسٹری کی سب سے خوبصورت جوڑی ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہا کہ دونوں فنکار میرے ساتھ فلموں میں کام کرچکے ہیں اور میں نے ریمبو کو جس قدر محنت کرتے دیکھا ہے وہ میرے لئے حیران کن آمر ہے۔ریما نے کہا… Continue 23reading ریمبو اورصاحبہ اچھی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں ، ریما

غربت ،جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا : احسن خان

datetime 22  اگست‬‮  2019

غربت ،جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا : احسن خان

اسلام آباد (آن لائن)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ملک سے غربت اور جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے آگے آنا ہوگا،تعلیم کے میدان میں کامیابی حاصل کئے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے، اس لئے تعلیم کو لازمی قرار دینے کیلئے سخت… Continue 23reading غربت ،جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا : احسن خان

معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی مشہور اداکارہ کیساتھ شادی کی خبر وائرل ہو گئی

datetime 21  اگست‬‮  2019

معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی مشہور اداکارہ کیساتھ شادی کی خبر وائرل ہو گئی

لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر خبریںگردش کر رہی ہیں کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔جبکہ 26 اگست کو دونوں… Continue 23reading معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی مشہور اداکارہ کیساتھ شادی کی خبر وائرل ہو گئی

بطور نعت خواں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی معروف گلوکارہ نے میوزک انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

بطور نعت خواں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی معروف گلوکارہ نے میوزک انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

بیروت (این این آئی)لبنان کی معروف گلوکارہ و ماڈل ایمل حجازی کے بعد اب ایک اور گلوکارہ ایلسا زکریا خوری نے بھی میوزک کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔42 سالہ ایمل حجازی نے 2017 میں گلوکاری و شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر بطور نعت خواں نئے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ایمل حجازی نے… Continue 23reading بطور نعت خواں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی معروف گلوکارہ نے میوزک انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

بھارتی سرکار کیخلاف سچ بولنا گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا،جان سے مارنے کی دھمکیاں

datetime 21  اگست‬‮  2019

بھارتی سرکار کیخلاف سچ بولنا گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا،جان سے مارنے کی دھمکیاں

ممبئی (این این آئی)بھارتی گلوکارہ اور ریپر ترن کور جو ہارڈ کور کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت کے خلاف بولنے پر انہیں حکمران جماعت بھارتیہ جنتنا پارٹی (بی جے پی) کے حامی  جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اپنی ویڈیو میں گلوکارہ نے بھارتی حکومت… Continue 23reading بھارتی سرکار کیخلاف سچ بولنا گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا،جان سے مارنے کی دھمکیاں

اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

datetime 21  اگست‬‮  2019

اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

کراچی (این این آئی) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آج انہوں نے بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی تو پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے۔اداکارہ… Continue 23reading اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

سعودی عرب کی سپرماڈل کا ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام

datetime 21  اگست‬‮  2019

سعودی عرب کی سپرماڈل کا ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام

نیویارک (این این آئی)امریکا میں مقیم سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی سپر ماڈل روان عبداللہ ابو زید نے امریکا میں ہی مقیم اپنی ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔روان عبداللہ ابو زید جو’ماڈل روز‘ کے نام سے مشہور ہیں، گزشتہ 8 سال سے… Continue 23reading سعودی عرب کی سپرماڈل کا ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام

ماڈل واداکارہ لائبہ خان کومخالفین نے ’’شی میل‘‘کہنا شروع کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

ماڈل واداکارہ لائبہ خان کومخالفین نے ’’شی میل‘‘کہنا شروع کردیا

خالق نگر(این این آئی)ماڈل ،اداکارہ وپرفارمرلائبہ خان کو مخالفین نے ’’شی میل‘‘کہنا شروع کردیا،تفصیلات کے مطابق لائبہ خان کوان کے مخالفین نے ’’شی میل‘‘کے نام سے مشہورکردیا،اور شوبزانڈسٹری میں انہیں مخالفین کی طرف سے ’’شی میل‘‘کے القابات سے نوازا جارہا ہے،ایک ملاقات کے دوران لائبہ خان نے بتایا کہ میرے مخالفین مجھ سے بغض اور… Continue 23reading ماڈل واداکارہ لائبہ خان کومخالفین نے ’’شی میل‘‘کہنا شروع کردیا

اریبہ حبیب نے خود اعتمادی کو بہترین لباس قرار دے دیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

اریبہ حبیب نے خود اعتمادی کو بہترین لباس قرار دے دیا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے خود اعتمادی کو بہترین لباس قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ خود اعتمادی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل کرنے اور آگے بڑھنے میں بہت مدد فراہم کرتی ہے۔