بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی،وجدان رائو

datetime 31  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہونے والے گانے ”اکھ لڑی بدو بدی ”کی اداکارہ وجدان رائو نے انکشاف کیاہے کہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے کی کمائی نصف نصف تقسیم کرنے کی بات ہوئی تھی لیکن گلوکار نے صرف 4چار ہزار روپے کی ادائیگی کی اور کہا کہ ایک ہزار روپے کا کھانا کھا لینا۔ایک انٹرویومیں وجدان رائونے کہاکہ آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ چاہت فتح علی خان اور اِن کے درمیان گانے کی کمائی نصف نصف تقسیم کرنے کی بات ہوئی تھی لیکن گلوکار نے ایسا نہیں کیا، انہیں صرف 4چار ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی اور کہا گیا کہ ایک ہزار روپے کا کھانا کھا لینا۔اداکارہ نے کہاکہ گانے میں دونوں کی برابر محنت تھی اسی وجہ سے یہ مزاحیہ گانا اتنا ہٹ ہوا مگر اب چاہت فتح علی خان گانے کے مشہور ہونے کا سارا کریڈٹ خود لیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…