بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شہر ت سے زیادہ اداکاری کا شوق تھا : بدر خلیل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی ) سینئر اداکارہ بدر خلیل نے کہا کہ انہیں شہرت سے زیادہ اداکاری کا شوق تھا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بدرخلیل نے کہا کہ اداکاری کا شوق شوبز کی فیلڈ میں لایا اور انہیں کبھی بھی شہرت کی خواہش نہیں ہوئی۔ آج کے اداکار کام صرف پیسے کے لئے کرتے ہیں۔

اور ان کے دور میں پیسے سے زیادہ کام کو فوقیت دی جاتی تھی۔انہوں نے کہا کہ عمران اشرف، صبا قمر اور سجل علی کا شمار باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے اور میں ان تینوں کا ہر ڈرامہ بہت شوق سے دیکھتی ہوں، یہ اپنے کردار میں ڈوب کر کام کرتے ہیں اور آنے والے وقت میں ان کا بڑا نام ہوگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…