منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

میر ا کی فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ پاکستانی شائقین کو تو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے، تاہم فلم کو بین الاقوامی طور پر بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اداکارہ میرا، عثمان خالد بٹ اورآمنہ الیاس جیسی بڑی کاسٹ پر مشتمل فلم ’’باجی‘‘ کینیڈا میں منعقد ہونے والے

موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دوایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے اداکارعلی کاظمی نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم گرینڈ جیوری پرائزجیتنے میں کامیاب ہوئی اور اس کے ساتھ ہی اداکار نیئر اعجاز کو بہترین معاون اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ علی کاظمی نے کہا کہ یہ صرف ہماری جیت نہیں بلکہ پاکستانی سینما کی جیت ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…