ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

میر ا کی فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 7  اگست‬‮  2019

میر ا کی فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ پاکستانی شائقین کو تو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے، تاہم فلم کو بین الاقوامی طور پر بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔… Continue 23reading میر ا کی فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار

datetime 1  اگست‬‮  2019

فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار

اوٹاوا (این این آئی)ہدایت کار ثاقب ملک کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’’باجی‘‘ اب پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار ہے۔فلم’’باجی‘‘ نامور فلم فیسٹیول موسیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کا حصہ بننے جارہی ہے۔یہ فیسٹیول انٹاریو کے شہر مسسی ساگا میں رواں سال یکم سے 4… Continue 23reading فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار

میرا کے شاندار پرفارمنس سے فلم’’باجی‘‘ کا اچھا آغاز

datetime 30  جون‬‮  2019

میرا کے شاندار پرفارمنس سے فلم’’باجی‘‘ کا اچھا آغاز

لاہور (این این آئی)اداکارا میرا کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی اور فلم ’باجی‘ میں ان کے شاندار پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔میرا، عثمان خالد بٹ اور آمنہ الیاس کی ایکشن ڈرامہ فلم ’باجی‘ کو 28 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا اور اب تک کی سامنے… Continue 23reading میرا کے شاندار پرفارمنس سے فلم’’باجی‘‘ کا اچھا آغاز

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی ‘‘ کا ٹیزر ریلیز ، فلم رواں سال 28 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی ‘‘ کا ٹیزر ریلیز ، فلم رواں سال 28 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا طویل عرصے سے اپنی فلم ’باجی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس کا پہلا ٹیزر آخر کار ریلیز کردیا گیا۔ایک منٹ 21 سیکنڈ دورانیے کے اس ٹیزر میں میرا نے بتایا کہ لوگ ان سے محبت کرسکتے ہیں، نفرت کرسکتے ہیں لیکن ان کی جگہ نہیں لے سکتے۔اس ٹیزر… Continue 23reading اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی ‘‘ کا ٹیزر ریلیز ، فلم رواں سال 28 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری،فلم عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 8  مارچ‬‮  2019

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری،فلم عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا پوسٹر میں میرا گولڈن گرل بنی نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔اسکینڈل کوئن اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپسی کررہی ہیں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ میرا… Continue 23reading اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری،فلم عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی