جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اہلیہ پر بدترین تشدد ، محسن عباس حیدر کو دنیا چینل نے پروگرام’’ مذاق رات‘‘ سے فارغ کر دیا گیا

datetime 23  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محسن عباس حیدر کو دنیا ٹی وی سے علیحدہ کر دیا گیا، محسن عباس حیدر دنیا ٹی وی کے پروگرام مذاق رات کا حصہ ہیں، دنیا ٹی وی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محسن عباس حیدر کے بیوی کے تشدد کے واقعے سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے اور

عباس حیدر پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے، دنیا نیوز پر جو پروگرام چل رہے ہیں وہ پہلے سے ریکارڈ شدہ ہیں لیکن ان ریکارڈ شدہ پروگرام کے بعد نئے پروگراموں میں محسن عباس حیدر مذاق رات کا حصہ نہیں ہوں گے، جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو جاتا ہے وہ دنیا نیوز کا حصہ نہیں ہوں گے۔‎‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…