ٹام کروز نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں کردار نبھانے کو تیار

21  جولائی  2019

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن، میورک‘‘ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول ہوگیا اور فلم کا انتظار بے چینی سے کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے کی پہلی فلم ٹاپ گن 1986 میں ریلیز ہوئی تھی، جسے شائقین کی

جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ ایکشن سے بھرپور فلم اگلے سال جون میں ریلیز کی جائے گی۔ ٹام کروز کا کہنا ہے کہ فلموں میں بہت کردار کئے تاہم اس کردارکو کرنے کیلئے میں نے سب سے زیادہ محنت کی ہے، باقاعدہ جہازاڑانے کی ٹریننگ بھی کی ،میں بہت اچھا پائلٹ تو نہیں بن سکا تاہم اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے میں کامیاب ہوں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…