جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا

datetime 20  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) با لی ووڈ ادا کا رہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ فلم دبنگ 3 سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنو ں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان کی سپر ہٹ سیریز دبنگ کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ میں ملائکہ اروڑا بھی ہوں گی تاہم انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ اس سیریز کی تیسری فلم ’دبنگ 3 ‘ سے میرا کوئی تعلق

نہیں ہے، میں اس سے الگ ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’میں اپنی کمپنی میں کچھ بہترین فلموں کیلئے کام کرناچاہتی ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ میں ایک شارٹ فلم بنائوں یا کچھ اور لیکن ابھی فوراً نہیں۔‘سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی سپرہٹ فلم ’دبنگ ‘ کے تیسرے حصے’دبنگ3‘ کی شوٹنگ چل رہی ہے اور اس کی ہدایت پربھودیوا کررہے ہیں۔ فلم رواں سال کے آخرمیں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…