بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

یاسر حسین اور اقراء عزیز پر سوشل میڈیا پرتنقید کا سلسلہ جاری

datetime 17  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) کچھ روز قبل شوبز انڈسٹری کے دو چمکتے ستاروں یاسر حسین اور اقراء عزیز نے نہ صرف اپنے تعلق کو ساری دنیا کے سامنے قبول کیا بلکہ ایوارڈ شو کے دوران ہی یاسر حسین اپنی ہونے والی اہلیہ پر کچھ اس طرح ’واری‘ ہوئے کہ تنقید کا نشانہ بھی بن گئے۔یاسر حسین اور اقراء عزیز کو سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ یاسر حسین نے اقراء عزیز کیساتھ اپنی ایک نئی تصویر انسٹاگرام پر

شیئر کی جس نے تقریباً تمام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کھینچ لی اور ایک صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ’’اقراء عزیز اپنے تایا ابو کیساتھ۔مذکورہ صارف نے تبصرہ تو فرما دیا لیکن شائد وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ یاسر حسین اکثر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے رہتے ہیں لیکن اس صارف کو جیسا جواب ملا، اس نے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کر دیا۔ یاسر حسین نے جواب دیا ’’تایا کیوں بیٹا! آپ مجھے صرف ابو ہی کہو، مجھے اچھا لگتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…