جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سوناکشی سنہاکی چھٹی’’ دبنگ3 ‘‘میں کون سی نئی اداکارہ کو شامل کر لیا گیا؟ نام سامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نئی اداکارہ کی انٹری ہونے جارہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اداکارہ سوناکشی سنہا تو مرکزی کردار میں نظر آئیں تاہم سلمان خان فلم میں ایک اور نئی اداکارہ کو لائونچ کرنے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سلمان خان ، اداکاراوراپنے دوست سنجے منجریکرکی چھوٹی بیٹی سئی کے ساتھ فلم میں

رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔اس سے قبل اداکارسنجے منجریکرکی بڑی بیٹی اشوامی کا فلم میں انٹری کا زکرکیا جارہا تھا تاہم ’دبنگ 3‘ میں اشوامی تونہیں ان کی چھوٹی بہن سئی نے ضرور جگہ بنالی ہے۔واضح رہے کہ دبنگ خان کے بھتیجے اوراربازخان کے 16 سالہ بیٹے آرہان فلم ’’دبنگ 3‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیوکرنے جارہے ہیں تاہم وہ اداکاری کے شعبے میں نہیں بلکہ ہدایت کاری کے شعبے سے اپنے کیریئرکی شروعات کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…