جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ہر سال کی طرح رواں برس کی گزشتہ ایک برس کے دوران سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں اور کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ۔ رواں برس ٹیلر سوئفٹ نے کمائی کے معاملے میں دنیا بھر کے فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فوربس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے اپنے فن سے ایک سال کے دوران 185 ملین ڈالر کی کمائی جب کہ دوسرے نمبر پر بین الاقوامی

کاسمیٹک برانڈ کی بانی کیلی جینر 170 ملین ڈالر کے ساتھ برا جمان ہیں، لیجنڈ فٹ بالر لیونیل میسی 127 ملین ڈالر کے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر شامل ہیں۔دنیا کے سب سے زیادہ کماؤ اداکاروں کی فہرست میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے اکشے کمار ہیں جنہوں نے گزشتہ برس 65 ملین ڈالر کمائے اور وہ فہرست میں 33ویں نمبر پر ہیں۔واضح رہے کہ فوربز نے 2019 کی فہرست مرتب کرتے ہوئے جون 2018 سے لے کر جون 2019 تک ٹیکس کٹوتی سے پہلے کی آمدنی کو شمار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…