جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت تحریک آزادی کے ہیرو برہان وانی شہید کا کردار ادا کرینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت مقبوضہ کشمیر پر بننے والی فلم میں برہان وانی کا کردار ادا کرتے نظر آئینگے ۔نجی ٹی وی کے شو میں پاکستان کے مشہور اداکار ایوب خان کھوسہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی بھارتی دہشتگردی کیخلاف فلم بنائیں گے جس میں عامر لیاقت مرکزی کردار ادا کریں گے۔اداکار ایوب کھوسہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کاز کو اجاگر کرنے کے لیے فلم بنانے کا فیصلہ کیا

ہے۔ فلم مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونیوالے برہان وانی پر بنائی جائے گی۔ڈاکٹر عامر لیاقت فلم میں مقبوضہ کشمیر تحریک آزادی کے مشہور ہیرو شہید برہان وانی کا کردار ادا کریں گے جس میں ان کا کہنا تھا کہ شہید برہان وانی مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ ہمارے بھی ہیرو ہیں۔یاد رہے کہ برہان وانی کا تعلق حزب المجاہدین سے تھا جو مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے جنہیں بھارتی سکیورٹی فورسز نے جولائی 2016ء کے دوران بیدردی سے شہید کر دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…