ممبئی(این این آئی ) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں۔ انہوں نے 2000ء میں فلم رفیوجی سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی اس فلم کی بری طرح ناکامی کے باوجود بھی ان کا کیریئر آگے بڑھتا رہا اس کے بعد انہوں نے ’’یووا‘‘، ’’بنٹی اور ببلی‘‘، ’’دھوم‘‘، ’’سرکار 1,2,3‘‘ جیسی ہٹ فلمیں دیں۔فی الحال وہ دو ایک فلمیں کررہے ہیں۔ابھیشیک بچن نے 2007ء اداکارہ ایشوریہ رائے سے شادی کی جن سے ان ایک بیٹی بھی ہے۔
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































